"صحیح بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مجموعہ حدیث}}
 
صحیح بخاری ([[عربی زبان|عربی]] : الجامع الصحيح ) یا عام طور سے '''البخاری''' یا '''صحیح بخاری شریف''' بھی کہا جاتا ہے۔ [[امام بخاری|محمد بن اسماعیل بخاری]] کیکا مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ [[صحاح ستہ]] کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ زیادہاکثر ترسنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء [[حدیث|احادیث]] روئے زمین پر [[قرآن]] کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ <ref>[http://www.ummah.net/Al_adaab/hadith/bukhari/index.html امہ کی ویب سائٹ]
</ref>
==صحیح بُخاری کی کتب بلحاظِ عُنوان و موضوعات==
{{غیر اردو|}}
 
کتاب کو کئی بڑے اور بہت سے چھوٹے حصوں میں موضوع وار ترتیب دیا گیا۔ بڑے حصوڑ کو کتاب اور چھوٹے حصوںں کا باب کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔بڑے موضوعات مندرجہ ذیل ہیں۔
 
 
 
*۔کتاب الایمان
2۔کتاب العلم
سطر 50 ⟵ 48:
41۔کتاب المظالم
42۔کتاب الشرکہ
 
43۔
 
== احادیث کی تعداد ==
ابن الصلاح کے مطابق صحیح بخاری میں احادیث کی کل تعداد 9086 ہے۔ یہ تعداد ان احادیث کو شامل کر کے ہے جو ایک سے زیادہ مرتبہ وارد ہوئی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ تعداد میں وارد احادیث کو اگر ایک ہی تسلیم کیا جائے تو احادیث کی تعداد 2761 رہ جاتی ہے۔
 
'''دبیز متن'''== شروح صحیح بخاری ==
بہت سے [[دنیا|علماء]] نے اب تک اس مجموعۂ حدیث کی تشریحات کی ہیں اور تبصرے لکھے ہیں، جیسا کہ:
* [[فتح الباری]] شرح صحيح البخاری مصنف [[حافظ ابن حجر عسقلانی]] (وفات:[[852ھ]])
سطر 73 ⟵ 71:
* شرح ابی البقاء الاحمدی
* شرح الباکری
* شرح ابن الرشید
* [[حاشیات البخاری]] تصنیف مفتی [[محمد اختر]] رضا خان قادری الازہری
* شرح ابن البتال تصنیف ابوالحسن [[علی بن خلاف]] بن عبد المالک
سطر 79 ⟵ 77:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{reflist}}
 
== بیرونی روابط ==
سطر 87 ⟵ 85:
* [http://www.inter-islam.org/A-Z/B/B.htm انٹر اسلام]
* [http://fatwa-online.com/classicalbooks/hadeeth/0000101.htm فتوی آن لائن]
 
 
 
{{صحاح ستہ}}