"مانویت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== [[مانی]] ==
[[ملف:Mani.jpg|تصغیر|مانی]]
مانی مذہب اپنے بانی کی نسبت سے '''[[مانی]]''' کہلاتا تھا۔ یہ ۵۱۲ء؁ میں بابل کے قریب پیدا ہوا تھا۔ بارہ برس کی عمر میں اس پر فرشتہ ’تو‘ کا نزول ہوا اور اس کے بعد مسلسل وحی آنے لگی اور چوبیس سال کی عمر میں اسے رسالت اور وحی کا حکم ملا، چنانچہ شاپور اول کی تجپوشی کے دن اس نے اپنی نبوت کا اعلان کیا اور لوگوں کو اس نئے دین کی طرف بلایا۔ شاہزادوں میں سب سے پہلے شاپور کے بھائی فیروزنے اس کی دعوت پر لبیک کہا اور غالباً اس کی وساطت سے مانی کی رسائی دربار میں ہوئی اور شاپور بھی اس سے متاثر ہوا اور اس نئے دین کو قبول کرنے کا اعلان کیا۔ شاہی سرپرستی کی وجہ سے یہ دین ایران میں تیزی سے پھیلا اور تقریباًدس سال تک مانی آزادنہ تبلغ کرتا رہا۔ مانویت کی اشاعت سے زرتشت کے قائدین، اوردان اور موبدان سخت پیچ و تاب کھا نے لگے اور مانی کو معتیوب و مطعون کرنے کی فکر کرنے لگے۔ چنانچہ انہوں نے شاپور کی اجازت سے مناظرہ کیا اور اسے شکست دی۔ شاپور اپنے رسول کی شکست سے سخت برہم ہوا اور اسے قتل کرنے کا حکم دیا۔ مانی کسی طرح بھاگ نکلا اور کشمیر تبت سے ہوتا ہوا چینی ترکستان پہنچا۔ وہاں اس کے مذہب کو خاطر خواہ مقبولیت حاصل ہوئی اور اکثر لوگوں نے اسے قبول کرلیا۔
بہرام کے دور میں مانی واپس ایران آیا، مگر ایک سال زندہ رہ سکا۔ موبدوں نے اس کے خلاف پھر اس کے خلاف شورش کی اور بہرام کو اس کے قتل پر آمادہ کیا۔ چنانچہ مانی گرفتار ہوا اور بڑی بے دردی سے مارا گیا۔ اس کی زندہ کھال کھنچی گئی اور بھس بھر کر جندی شاپور شہر کے دروازے پر لٹکا دی گئی (۵۷۲ء؁)۔ موت کے وقت مانی کی عمر ساٹھ سال تھی۔ اس کے بعد اس کے پیرؤں پر مصیبت آئی اور ہزاروں کی تعداد میں بے رحمی سے ہلاک ہوئے۔
 
== کتب ==
مانی کی کتابوں کی تعداد سات بتائی جاتی ہے۔ جو خود اس کی تصنیف یا وحی بتائی جاتی ہیں۔ ان میں سے ایک کتاب شاہ برقان یا شاپورگان پہلوی زبان میں باقی سریانی زبان میں تھیں۔ چوں کہ اس کی کتابیں