"مانویت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
یہی ہے اس کے اکثر تصورات ان مذاہب سے ماخذ ہیں۔ مگر جہان زرتشت نے اس ازلی تضاد کو ایک ہی ذات بتایاہے، وہاں مانی نے مستقل طور پر دو متعضاد ہستیوں کو تسلیم کرکے اپنے مذہب کو ثنویت کی بنیادوں پر رکھا ہے، جو نور و ظلمت کے نام سے موسوم ہیں، یہ پہلے جدا تھیں پھر مخلوط ہوگئیں اور یہی اختلاط کائنات کی تکوین کا باعث بنا۔ اس طرح نور و ظلمت میں سے ہر ایک خالق ہے۔ اس طرح اچھا اور سفید نور ہے اور برا اور مضر ظلمت یا شر ہے۔ چونکہ کائنات کی تخلیق دو متعضاد اصولوں سے مرکب ہے، اس لئے انسان اور تمام عناصر ان ہی کا مرکب ہیں اور ان افکارسے ہی متضاد اعمال جنم لیت ہیں اور یہ انسان کو اپنے اصل یعنی نور یا ظلمت کی طرف لے جاتے ہیں۔
 
* مانی نے اپنی اخلاقی تعلیم میں موسیٰ ؑ کی طرح دس احکام بتائے ہیں۔ جو بدھBudhaبدھ (Budha) اور عیسیٰ ؑ کی تعلیمات سے ماخوذ ہیں جس حسب ذیل ہیں۔
* (۱) بت برستی نہ کرو۔
* (۲) چھوٹ نہ بولو۔