"حدیث قدسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

544 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (املا کی درستگی)
[[علم حدیث]] کی اصطلاح میں حدیثِ قدسی،رسول اللہﷺسے منسوب اس روایت کو کہتے ہیں،جس میں رسول اللہﷺروایت کو،اللہ تعالیٰ سے منسوب کرتے ہیں۔حدیثِ قدسی میں اللہ تعالٰی کے لیے ”متکلّم“ کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ احادیث ِ قدسیہ کی تعداد دو سو سے زیادہ نہیں ہے <ref>خلیل الرحمان چشتی،حدیث کی ضرورت و اہمیت، الفوز اکیڈمی، اسلام اآباد صفحہ114، کراچی۔1964، صفحہ 165 تا 180 (506 کتب کی فہرست مرتب کی ہے، جو حتمی نہیں ہے)۔
[[علم حدیث]] میں اس سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس میں [[آنحضرت]] [[اللہ]] تعالٰی کی طرف سے کوئی بات بیان فرمائیں۔
 
۔
 
 
67

ترامیم