"مشہور (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[علم حدیث]] میں اس سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کے [[دریائے راوی|راوی]] ہر طبقے میں کم از کم تین ہوں اور اس میں [[متواتر (حدیث)|متواتر]] کی تمام شرائط جمع ہوں۔ اس [[خبر]] کی شہرت کے سبب اسے مشہور کہتے ہیں۔
=غیر اصطلاحی مشہور حدیث==
غیر اصطلاحی مشہور وہ حدیث ہے، جو عوام میں،یا خواص کے کسی خاص طبقے میں،مشہور ہو،لیکن اس کا اصطلاحی مشہور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ غیر اصطلاحی مشہور حدیث کی سند ایک بھی ہو سکتی ہے یا زیادہ بھی ہوسکتی ہیں یہ بلاسند بھی ہو سکتی ہے