"عزیز (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس کی روایت کا دارومدار کسی ایک طبقہ میں صرف دو [[راوی|راویوں...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[علم حدیث]] میںکی اساصطلا سےح مرادمیں وہعزیز اس [[حدیث ]] ہےکو کہتے ہیں جس کیکے جملہ [[روایتسند]] کامیں دارومدارسے کسی ایک طبقہ میں صرفبھی دو [[راوی|راویوں]]سے پرکم ہو خواہ باقی طبقوں میں [[راوی|راویوں]] کی تعداد زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔ہوں۔
یعنی طبقات سند میں سے کسی ایک طبقہ میں بھی دو سے کم راوی نہ ہوں، لیکن اگر کسی طبقہ میں تین یا اس سے زائد راوی پائے جائیں تو بھی مضر نہیں بشرطیکہ کسی ایک طبقہ میں کم از کم دو ضرور باقی رہ جائیں ،اس لئے کہ طبقات سند میں کم از کم اعتبار ضرور ہوتا ہے۔
[[حافظ ابن حجر]] کی رائے کے مطابق یہی تعریف راجح ہے مگر بعض دیگر علماءنے کہا ہے کہ عزیز وہی حدیث ہے جس کو دو یا تین راویوں نے روایت کیا ہو۔ اس میں انہوں نے بعض صورتوں میں عزیز کو مشہور سے مہمیز نہیں کیا۔
==عزیز حدیث پر مشہور ترین تصانیف==
حدیث عزیز کے موضوع پر علماءکی تصانیف موجود نہیں، بظاہر اس کی وجہ یہی معلوم ہوتی ہے کہ اس طرح کی احادیث کی تعداد بہت کم ہے اس لئے اس پر تصنیف کا کوئی فائدہ بھی نہیں تھا۔
 
 
 
 
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ سند]]