"لونی کثیر رقمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
[[Image:Chromatic_polynomial_m4_example.svg]]
رنگین <br> |
Chromatic <br> }}
[[Image:Chromatic_polynomial_m4_example.svg|left|frame|M<sub>4</sub>]]
نقشہ (ممالک کے) میں رنگ بھرتے ہوئے دو ہمسایہ اضلاع جن کی سرحد بے اصل نہ ہو (یعنی نقطہ سے زیادہ ہو) پر مختلف رنگ چننے ہوتے ہیں۔ اگر نقشہ ''M'' میں بھرنے کے لیے آپ کے پاس <math>\lambda</math> رنگ ہوں، تو رنگ بھرنے کی راہوں کی تعداد ایک [[کثیر رقمی]] <math>\ P(M,\lambda)</math> سے دی جا سکتی ہے،
:<math>\ P(M,\lambda) = c_0 + c_1 \lambda + c_2 \lambda^2 + \cdots + c_k \lambda^k</math>
جہاں <math>c_0, c_1, \cdots, c_k</math> صحیح اعداد ہیں، اور نقشہ میں اضلاع کی تعداد ''k'' ہے۔ (یہاں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ملک دو بچھڑے ہوئے اضلاع پر مشتمل نہیں ہے۔) اس کثیر رقمی کو ''رنگین کثیر رقمی '' کہا جاتا ہے۔
 
مثلاً دو اضلاع کے نقشہ <math>M_1</math> میں پہلے ضلع کے لیے رنگ چننے کی راہیں <math>\lambda</math> ہیں، اور دوسرے ضلع کے لیے <math>\lambda-1</math>، اس لیے نقشہ میں رنگ بھرنے کی راہیں
:<math>\ P(\lambda,M_1) = \lambda(\lambda-1) = \lambda^2-1 </math>
ہیں۔
 
 
 
==بیرونی روابط ==
*
 
{{ریاضی مدد}}
[[زمرہ:تالیفیات]]
 
{{انگریزی عنوان|Chromatic polynomial}}
 
[[en:Chromatic polynomial]]