"عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:2015ء کی وفیات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 15:
 
شاہ عبداللہ کا شمار دنیا کے [[امیر ترین]] اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کی دولت کا اندازہ 21 [[ارب]] [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی]] [[ڈالر]] تک ہے۔<ref>[http://www.forbes.com/2008/08/20/worlds-richest-royals-biz-richroyals08-cz_ts_0820royal_slide_4.html?thisSpeed=15000 "دنیا کے امیر ترین بادشاہ"].</ref>
 
== وفات ==
سعودی عرب کے حکام کے مطابق ملک کے بادشاہ [[عبداللہ بن عبدالعزیز]] 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
 
شاہ عبداللہ کی جگہ ان کے 79 سالہ بھائی شاہ [[سلمان بن عبدالعزیز]] [[سعودی عرب]] کے نئے بادشاہ بنے ہیں جنھیں دو برس قبل شہزادہ [[نائف بن عبدالعزیز]] کی وفات کے بعد ولی عہد کا منصب عطا کیا گیا تھا۔ <ref>http://www.bbc.com/news/world-middle-east-30945324</ref>
 
== روابط ==
{{reflist|2}}