"چانکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م అహ్మద్ నిసార్ moved page کوتلیہ چانکیہ to چانکیہ over a redirect without leaving a redirect: Sahee naam
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
| footnotes =
}}
چانکیہ : ({{audio|Chanakya.ogg|pronunciation}}; c. 370 – c. 283 BCE)<ref name="SKAgarwal2008">{{cite book | author=S. K. Agarwal | title=Towards Improving Governance | url=http://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&pg=PA17 | accessdate=2012-06-06 | date=1 September 2008 | publisher=Academic Foundation | isbn=978-81-7188-666-1 | page=17 }}</ref> [[چندر گپت موریا]] کا اتالیق اور وزیراعظم ۔ در اصل اس کا اصلی نام [[وشنو گپت]] تھا۔ دانا تھا اس لیے لوگوں نے اور راجا نے اسے چانکیہ نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہوگیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا [[برہمن]] تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ [[کوٹلیہ]] اور [[وشنو گپت]]۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے [[پنجاب]] فتح کیا اور پھر [[مگدھ]] کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ [[ارتھ شاستر]]‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کوبہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔