"انگلستان کی کاؤنٹیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:English ceremonial counties 1998.svg|تصغیر|انگلستان کی کاؤنٹیاں]]
 
'''انگلستان کی کاؤنٹیاں''' (Counties of England) انتظامی، جغرافیائی اور سیاسی حدود کے تعین کے مقاصد کے لئے استعمال کیے جانے والے علاقہ جات ہیں۔ انتظامی مقاصد کے لئے [[انگلستان]] [[لندن عظمی]] اور [[جزائر سیلی]] سے باہر 83 کاؤنٹیوں میں تقسیم ہے۔