"تبادلۂ خیال:مفتی اذانگاچھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[صارف:Nijam 122Nijam122|Nijam 122Nijam122]]، آپ ایک اچھا مضمون لکھ رہے ہیں بہت اچھی بات ہے۔ مگر اس مضمون کا نام کیا یوں ہونا چاہئے؟ مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی، اگر ایسا ہے تو نام ٹھیک اور اچھے طریقے سے لکھ کر مضمون اچھا بنا سکتے ہیں۔ کیا آپ کو منظور ہے۔ہے؟۔ کیوں کہ آپ نے جو spelling لکھا ہے، اس نام سے تو کئیکوئی مضمون تلاش نہیں کرے گا۔ نام ذیل جیسے ہونا چاہئے، جو تلاش کرنے میں اور پڑھنے میں بھی آسانی اور صحیح املا کے ہوں۔ ذیل کے نام دیکھئے،
* مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی
* صوفی اذانگاچھی
* حضرت صوفی اذانگاچھی
* حضرت اذانگاچھی
آپ کے دئے گئے لنک ولیوالی ویب سائٹ دیکھا میں نے۔ اوپر بتائے گئے ناموں کی طرح ہونا چاہئے۔ اور مضمون کو بھی میں تھوڑا درست کر رہا ہوں تاکہ پڑھنے جیسا ہو۔ ٹھیک۔۔۔۔۔۔ آپ لکھتے جائیے، رفتہ رفتہ سب چیزیں درست ہوجائیں گی۔ [[صارف:అహ్మద్ నిసార్|احمد نثار ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:అహ్మద్ నిసార్|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/అహ్మద్ నిసార్|شراکتیں]]) 22:38, 29 جنوری 2015 ([[UTC|م ع و]])
واپس "مفتی اذانگاچھی" پر