"وفاق المدارس العربیہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ویب سائٹ: عام اصلاحات using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
|-
| '''سیکٹری جرنل:'''
| [[مولانا حافظ حفیظحنیف جالندھری صاحب]]
 
|}
سطر 32:
وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان بھر کے ان تمام دینی [[مدارس]] کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے جو امام اعظم امام اہل سنت [[امام ابو حنیفہ]] کے مذہب اور علمائے ہند، [[شیخ عبدالحق محدث دہلوی]]، [[شیخ الہند شاہ ولی اللہ]]، [[شاہ عبد العزیز]]، [[شاہ اسماعیل شہید]]، [[رشید احمد گنگوہی]] اور [[قاسم نانوتوی]] کی انقلابی فکر کے جانشین ہیں۔ یہ مدارس پاکستان میں توحید و سنت کے قلعے اور شرک و بدعت کے جنازے سمجھے جاتے ہیں۔
یہ تنظیم نہ صرف [[پاکستان]] بلکہ دنیا بھر میں اسلامی مدارس کی باہم جڑی ہوئی سب سے بڑی دینی تنظیم ہے جسکی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔
اس تنظیم کے صد ر [[مولانا سلیم اللہ خان]] اور سیکٹری جرنل [[حافظمولانا قاری محمد حفیظحنیف جالند ھری]] ہیں۔
 
== ذمہ داریاں ==