"تابکاری کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
تابکاری (ریڈیو ایکٹیویٹی) کا اُس [[ریڈیو]] سے کوئی تعلق نہیں ہے جو گانے اور خبریں سننے کے لیئے استعمال ہوتا ہے۔<br />
[[File:Table isotopes en.svg|550px|left|thumb|پروٹون کی تعداد (افقی لکیر) اور نیوٹرون کی تعداد (عمودی لکیر) کے لحاظ سے سارے ایٹمی مرکزوں کا گراف۔{{legend|orange|نارنجی رنگ}} اور نیلے رنگ {{legend|blue|نیلانیلے رنگ}} سے تابکار مرکزے دکھائے گئے ہیں جن کے درمیان کالے رنگ سے پائیدار مرکزے دکھائے گئے ہیں۔ وہ آخری مرکزہ جس میں نیوٹرون اور پروٹون کی تعداد برابر ہوتی ہے وہ [[کیلشیئم]]<sup>40</sup> ہے۔ اس سے بھاری لیکن پائیدار مرکزوں میں نیوٹروں کی تعداد پروٹون سے زیادہ ہوتی ہے۔ 82 پروٹون اور 126 نیوٹرون کے ملنے سے [[سیسہ]] بنتا ہے جو آخری پائیدار (یعنی غیر تابکار) مرکزہ ہوتا ہے۔]]
 
==تاریخ==