"پاکستان عوامی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 1:
[[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] نے اپنے دوسرے دور حکومت ([[1997ء]] تا [[1999ء]]) میں اپنے سیاسی مخالفین کا راستہ ہر طرف سے تنگ کرنا شروع کر دیا۔ اس دوران مخالف سیاسی جماعتوں کے خلاف تاریخی سیاسی مقدمات قائم کئے گئے اور وزیراعظم میاں محمد [[نواز شریف]] کے امیرالمومنین بننے کیلئے راستے ہموار ہونے لگے، جس کا عملی مظہر بعد ازاں [[28 اگست]] [[1998ء]] کو [[شریعت بل]] کے اعلان کے ساتھ واضح ہونے لگے۔لگا۔ [[شہید جمہوریت]] [[بینظیر بھٹو]] نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتقامی رویئے سے بچنے کیلئے [[پاکستان عوامی تحریک]] کے سربراہ ڈاکٹر [[طاہر القادری]] کی صدارت میں 17 جماعتوں پر ایک وسیع اتحاد بنام ”پاکستان عوامی اتحاد“ بنایا۔ ابتدائی طور پر یہ اتحاد محض ”[[گو نواز گو]]“ کے ایجنڈے کے تحت معرض وجود میں آیا تھا مگر بعد ازاں [[18 مارچ]] [[1998ء]] کو اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کیلئے 14 نکاتی "اسلامک سوشل آرڈر" جاری کیا گیا۔ <ref>[http://ur.minhaj.org.pk/wiki/پاکستان_عوامی_اتحاد_کا_اعلامیہ اسلامک سوشل آرڈر: پاکستان عوامی اتحاد کا 14 نکاتی اعلامیہ]</ref> تاہم یہ اتحاد زیادہ دیر نہ چل سکا اور [[1999ء]] میں ختم ہوگیا۔