"زبان دانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
naya safha
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
زبان دانی
 
زباں دانی پر کچھ لکھنے سے پہلے خود اپنے بارے میں عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں.
 
میرا نام فرحت سعیدی ہے.حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے.گورنمنٹ کالج لطیف آباد حیدرآباد میں اردو ادب کا پروفیسر ہوں.
 
اردو زبان وادب سے والہانہ محبت ہے. علمِ عروض اور بدیع وبیان کی تعلیم نو عمری میں حاصل کی.گذشتہ 25 سال سے شعر کہہ رہا ہوں.
 
اردو زبان کی زبوں حالی کا نوحہ خواں ہونے کے بجائے اس کی بہتری کا خواہاں ہوں.اور اس سلسلے میں کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہوں.
 
زبان دانی اسی عزم کا عملی نمونہ ہے.