"نزار بن معد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: حضرت نزار بن معد حضرت محمد {{درود}} کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے <br> [[نزار بن معد|...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:18، 11 اپریل 2008ء

حضرت نزار بن معد حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے
نزار بن معد بن عدنان
(عربی میں : نزار بن معد بن عدنان )

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے
محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار
(عربی میں : محمد بن عبدالله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر بن نزار )