"المغرب کی علاقائی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''[[مراکش کے علاقے]]''' (Regions of Morocco) [[مراکش]] کی انتظامی تقسیم ہیں۔ [[1997ء]] تک [[مراکش]] کے سات علاقے تھے، لیکن [[1997ء]] کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ [[2010ء]] میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا, جو کہ پریفیکچر اور صوبے ہیں۔ <ref>[http://dcusa.themoroccanembassy.com/download%5Ceconomic%5CMoroccoinFigures2003_mars07.pdf Morocco in Figures 2003: A document by the Moroccan Embassy in the USA]</ref>
 
== 1997 سے قبل علاقے ==
[[1997ء]] سے پہلے [[مراکش]] 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت <ref>http://www.statoids.com/uma.html</ref>
 
== 2010 سے 1997: مکمل وحدانی نظام ==
 
== حوالہ جات ==