"نیم موصل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 78 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q11456 پر موجود ہیں
سطر 5:
 
 
ایک نیم موصل مادے کو ہم حسب ضرورت کچھ دیگر مادوں کی ملاؤٹ کر کے [[موصل]] یا پھر [[غیر موصل]] بنا سکتے ہیں ۔اسی وجہ سے غیر موصل مادوں کو [[برقیات]] کے میدان میں سب سے ذیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔عام طور پر قدرتی دستیاب [[عناصر]] میں سے کچھ غیر موصل عناصر میں کاربن ،سیلیکان اور جرمینیم وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ اور بھی کئی نیم موصل مادوں کو مصنوعی طور پر تیار کیا گیا ہے۔
== مزید دیکھئے ==
* [[موصل (ضد ابہام)|موصل]]