"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:Talk Page for Non Urdu Speakers" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 65:
 
پچھلےدنوں ایک مقالے میں“جنرل آگسٹو پنوشے“ لکھا گیا ہے- دراسل ھسپانوی زبان میں باقی لاطینی لسانوں کی طرح “ٹ“ جیسی آواز کا وجود ہی نہیں ہے-
اس میں “ٹ“ کی بجا ئے “ت“ استعمال ہوتی ہے- اسی طرح ھسپانوی زبان میں“ش“ کی آوازکا وجود بھی نہیں ہے- ملک چلی کے آمرکا
نام بطور“آگستوپنوچت“ لکھنا مناسب ہوگا- منتخب رھنما کا نام “سلوادور آیندے“ ھسپانوی زبان کے قواید کے مطا بق لکھنا کہیں زیادہ بہترہو گا-“ڈ“ کی بجاے “د“ صحیح ھوگی- اس کے علاوہ “ل“ تلفظ سے خارج ھے-
جب کہ اردو میں ھسپانوی تلفظ ادا کرنے کہ لیے کہین بہترحروف موجود ھیں انگریزی کا سہا را لینا سرا سرغلط ھوگا- شکریہ-
:بہت شکریہ! آپ کی بات کی تصدیق کر کے جلد از جلد ان اور ان جیسے دیگر ناموں کو تبدیل کر دیا جائے، کیا آپ ہسپانوی جانتے ہیں؟ اگر ہاں تو، پھر مسجد قرطبہ کا مضمون ترجمہ کر دیں، [[مسجد قرطبہ]] اسے صفحہ اول کی زینت بنایا جائے گا۔ مزید جب بھی اپنے یا کسی دوسرے مقام پر تبادلہ خیال کریں تو اس طری دستخط ذرور شامل کریں، تا کہ پتہ ہو کے کس نے کس وقت رائے کا اظہار کیا، ویسے تاریخچہ سے پتہ چل جاتا ہے مگر یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ اس سے آپ کی بات کے بعد ایک حد دستخط اور وقت کی وجہ سے قائم ہو جاتی ہے۔
{{دستخط کیسے شامل کریں؟|}}
--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 15:19, 15 فروری 2015 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ Talk Page for Non Urdu Speakers میں واپس جائیں۔