"آلہ ردعمل ، شوکو بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون ، عرصے کے بعد وکی پر کوئی کام کیا ہے ، ایکٹو دوستوں سے امید ہے کہ اس مضمون کے لنک وغیر درست فرما دیں گے ۔ْ
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
کہتے ہیں
شوکوبائی ! انجن والی گاڑیوں کے سیلنسر میں لگا ایک ڈھولکی نما پرزہ ، جو خطرناک گیسوں سے ماحول کو بچانے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔
 
اس ڈولکی میں سرامک کا سوراخ دار برتن ہوتا ہے ، جس میں ، پلاٹنم ، پلوڈیم ،اور روڈئیم نامی قیمتی دھاتیں شامل ہوتی ہیں ۔
پلاٹینم جب گرم ہوتا ہے تو اس کے گرد اوکسیجن کے ایٹم اکٹھے ہو جاتے ہیں ، انجن سے نکلنی والی گیس ہائیڈروجن کے ایٹم جب اوکسیجن سے ٹکراتے ہیں تو ، پانی بن کر سیلینسر سے باہر نکل جاتے ہیں ۔
سونا ( گولڈ) بھی یہ کام کر سکتا ہے ۔
 
لیکن سونا پانچ سو ڈگری کی حرارت ہر کام چھوڑ جاتا ہے ۔
ایک عام انجن نو سو ڈگری تک کی حرارت ہیداپیدا کرتا ہے، اتنی زیادہ حرارت کے لئے رودئیم یا پلاٹنم ہی کام کر سکتے ہیں ۔
اس عمل میں ہائیدروجن نامی ماحول دشمن گیس ختم ہو جاتی ہے ۔
ایک عام پٹرول انجن میں پٹرول کے جلنے سے تین گیسیں پیدا ہوتی ہیں ۔