"سنبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

13 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
علم [[نجوم]] میں [[دائرۃ البروج]] کے 150 سے 180 درجات پر مشمل حصہ، برج سنبلہ (Virgo) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ چھٹا برج ہے۔ شمس تقریباً 24 اگست سے 23 ستمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
 
{{بروج}}
== منسوبات==
* عنصر : خاک (مٹی)
2,934

ترامیم