"منو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * '''سنسکرت میں انسان کے لےے فعل مصدر سے ماخوذ بمعنی سوچ ، غور و فکر''' � * ہند اساطیر میں سومبھو کا ب...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* '''سنسکرت میں انسان کے لےے فعل مصدر سے ماخوذ بمعنی سوچ ، غور و فکر'''
* ہند اساطیر میں سومبھو کا بیٹا ایلا کا باپ اور خاوند ْْ ایلا منو کو نوع انسانی اور دوسرے منوں اور پرجاتیوں کے والدین تسلیم کئے جاتے ہیں ۔ یہ دوسرے منو ظہور کے آغاز میں سامنے آتے ہیں ۔ ان کا وجود کل اشیائ کی وحدت پر مشتمل ہوتا ہے اور پھر ان میں سے ہی باقی ہر چیز نکلتی ہے ۔ سشت سے مماثلت رکھتے ہیں جو چھوٹے پیمانے پر لیکن عین اسی انداز میں پرجاپتی کا کام کررتے ہیں جو چھوٹے پیمانے پر عین اسی انداز پرجاپتی کا کرتے ہیں ۔ منو نوع انسانی کا مجموع ہے ۔ منو تمام انسانوں کا امتزاج ہوتے ہوئے بھی ایک اکائی شعور کا حامل ہے ۔ بالکل اسی طرح جیسے انسان مختلف خلیوں کا مجموعہ ہے ، جن میں ہر ایک اپنی جگہ زندہ وجود ہے ۔ لیکن شعور کی سطح پر انسان بطور اکائی موجود ہے ۔ لیکن یہ شعور ہزاروں لاکھوں شعوروں کے امزاج کا عکاس ہے ۔
* لیکن منو کوئی انفرادی وجود نہیں بلکہ انہیں کل انسانوں کی وحدت کہا جاسکتا ہے ، نوع انسان جن دس پرجاپتیوں کی اولاد ہے وہ منوؤں سے ہی نکلی ہے
سطر 17:
* جڑ اور بیج منو سشتا بھی ہیں ، کیوں کہ کرہ ارض پر حیات کے ایک دور کے خاتمہ پر بیج منو اس کرہ ارض پر حیات کے دوبارہ پیدا کر کے ارتقائ پزیر ہونے کی ذمہ دار جڑ منو کے ممتاثل ہے ۔
ماہرین میں سنسکرت نام منو کے معنی اور وقت کے ساتھ آنے والے تغیرات پر اختلاف رائے موجود ہے ۔ بول میں مستمل لفظ من سے مشتق ہے ۔ جو غور و فکر کے لےے بھی بولا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ نوع انسانی اور بشر کے ہم معنی الفاظ بھی اس کا مصدر سمجھے جاتے ہیں ۔ منس اور اس فہرست سے باہر نہیں ہیں ۔
* 1200 ق م کی رگ وید میں باپ منو �â( منس �á) جیسی اصلاحات سے پتا چلتا ہے کہ اس میں پہلے بھی انسانی نسل کا منو سے چلنا تسلیم کیا جاتا تھا ۔
ستھ برہمن کی ایک معرف کہانی میں واضح بیان کیا گیا ہے کہ انسانی نسل منو سے چلی ۔ منو نے ایک مچھلی کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے ایک بہت بڑی کشتی بنائی اور انسانوں میں صرف اس کے کوئی زندہ نہیں رہا ۔ پانیوں میں اترنے پر اس نے عبادت اور نفس کشی کو اپنا شعار بنالیا ۔ اس کے نتیجہ میں ایک عورت ایلا پیدا ہوئی ۔ ساری نوع انسانی ان دونوں کی اولاد ہے ۔
* منو پہلا انسان ہی نہیں بلکہ پہلا بادشاہ بھی تھا ۔ تمام شاہی خاندان کسی نہ کسی طور منو سے جاملتے ہیں ۔ اس کا اولین بیٹا اکسوکو Aiksvaku جو ایودھیا کا بادشاہ تھا ۔ اکسوکو کے بڑے بیٹے وککسی نے اکسوکو سلطنت کی بنیاد رکھی ۔ اس کی نسل سورج بنسی کہپلاتی ہے ۔ اکسوکو کے دوسرے بیٹے نمی نے ودھیا Videha سلطنت قائم کی ۔ نابھاند ست نے ویشالی کا سلسلہ حکومت قائم کیا ۔ جب کہ منو کے تیسرے بیٹے سریارتی نے آننت ، چوتھے بیٹے نابہاگا نے راتھر سلسلہ باشاہت قائم کیا ۔ منو کی بیٹی اڈا کا بھی پردوان نامی ایک بیٹا تھا ۔ اس نے پراتھستان میں ایلا سلسلہ نامی باشاہت قائم کی ۔ اردشی نامی اپسرا کے ساتھ پردوان کی محبت سنسکرت ادب میں محبت کی مقبول ترین داستانوں میں سے ایک ہے ۔
سطر 25:
* ترتیب معین انصاری
* ماخذ
* منو دھرم شاشتر Glossary ( کشاف اصطلاحات ) ترجمہ ارشد رازی
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/منو»