"پاکستان عوامی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 72:
== انتخابات 1993ء ==
[[1993ء]] کے انتخابات سے قبل پاکستان عوامی تحریک کی قیادت نے سیاسی و دینی جماعتوں کو مجتمع کرنے کی کوشش کی تاکہ قوم کو ایک متبادل قیادت میسر آ سکے۔ ساری قوتیں ان دیکھی قوتوں کے قائم کردہ اتحادیوں میں بٹ گئی۔ اس کے بعد پاکستان عوامی تحریک کی جنرل کونسل نے یہ فیصلہ کیا کہ ملک میں رائج انتخابی سیاست سے انقلاب کی منزل کو نہیں پہنچا جا سکتا، لہٰذا انتخابی سیاست سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے پاکستان کے غریب عوام میں شعور بیدارکیا جائے، جو سرمایہ داریت اور جاگیرداریت کے خول میں قید ہیں۔
 
== عوامی تعلیمی منصوبہ ==
پاکستان عوامی تحریک ملگ گیر سطح پر عوامی تعلیمی منصوبے کا آغاز کیا، جس کے تحت سیکڑوں تعلیمی ادارے قائم کئے گئے۔
 
== پاکستان عوامی اتحاد ==