"لڑاکا طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ لڑاکا طیارے کو بجانب لڑاکا طیارہ منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Aircraft Fighter Plane P-47 Thunderbolt, P-51 Mustang, F-4 Phantom, F-15 Strike Eagle.jpg|تصغیر|لڑاکا طیارے]]
 
لڑاکا طیارہ فوجی طیاروں سے تعلق رکھنے والے ایسے [[طیارہ]] /[[ہوائی جہاز]]ہے جو کہ دوسرے طیاروں سے ہوائی لڑائی میں استعمال ہوتے ہیں۔اس وجہ سے یہ بمبار اور حملہ آور طیاروں سے مختلف ہیں جو کہ زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ایک لڑاکا طیارے کی رفتار، ہوامیں مڑنے،پلٹنے اور تیزی سے غوطہ لگانے کی صلاحیت اور اس کی چھوٹی جسامت اس باقی جنگی و فوجی طیاروں سے ممتاز کرتی ہے۔