"زر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 123:
* کاغذی زر میں خرابیاںہیں لیکن اس کی خرابیوں کے مقابلے میں خوبیاں زیادہ ہیں اور انہیں حکومت اپنی مالیاتی پالیسی کے ذریعے کنٹرول کر سکتی ہے ۔
یہی وجہ ہے دور جدید میں کاغذی زر ایک مستحکم عنصر کی حیثیت سے اخراجات ، دولت ، بچت ، سرمایاکاری اور روزگارEmplyment کی قدرتی گردش پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ سچ تو یہ ہے اس کی بدولت پیداوار ، کھپت، تجارت غرض زندگی کے تمام شعبوں میں سہولتیں حاصل ہیں ۔ اس کی بدولت نہ صرف خرید و فرخت میں آسانیاں پیدا ہوگئی ہیں ، بلکہ اس سے معاشیاتی سرگرمیوں میں تسلسل قائم ہے ۔ غرض صنعت ، زراعت ، مواصلات ، بینکاری ، کھپت ، پیداوار ، معاشی سرگرمیوں اور روزگارEmplyment پیدا کرنے میں اس کا کردار بہت اہم ہے ۔ کینز Keynes کے خیال میں زر ایک سیالی اثاثہ ہے ، کیوں کہ اس مدد سے ہم اپنی ضرورت کی تمام اشیائ فوری طور پر خرید سکتے ہیں ۔
* ''' اعتباری زر'''
* موجودہ دور میں زر کے طورپر بڑے چھوٹے سکے اور نوٹ استعمال ہوتے ہیں ۔ جب کہ سونے چاندی کے سکے انیسیویں صدی کے آخر میں ختم ہوگئے ۔ اب سکوں اور نوٹوں کے علاوہ بڑی تعداد میں بینک ڈرافٹ کفالتیں یا چیک بھی بازار میں گردش کرتے ہیں اور بڑے بڑے لین دین اسی اعتبار پر کئے جاتے ہیں ، اس لےے یہ اعتباری زر کہلاتے ہیں ۔ حقیقت میں موجودہ زر یا نوٹوںکی ابتدا ان ہی اعتباری زر سے ہوئی تھی ۔
* اعتباری زر کو عام بینک جاری کرتا ہے ۔ اس کی قانونی حیثیت نہیں ہوتی ہے ۔بلکہ یہ اعتبار پر قبول کئے جاتے ہیں ۔ حقیقت میں یہ کرنسی نوٹوں سے
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زر»