"ہری سنگھ نلوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہری سنگھ بلوہ (1791-1837ٰء)سکھ فوج خالصہ کا کمانڈر انچیف تھا۔خیبر پختونخواہ کے صوبے میں موجود ضلع ہ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:04، 19 فروری 2015ء

ہری سنگھ بلوہ (1791-1837ٰء)سکھ فوج خالصہ کا کمانڈر انچیف تھا۔خیبر پختونخواہ کے صوبے میں موجود ضلع ہری پور کا نام ہری سنگھ کے نام پر ہری پور رکھاگیا ۔یعنی وہ جگہ جس کو ہری (ہری سنگھ نلوہ )نے آباد کیا۔اس کو قصور ،ملتان،اٹک ،پشاور اور جمرود کو فتح کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔