"عمل ترسیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  12 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
== کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت ==
 
مثال کے طور پر اگر [[پوٹاشیم کلورائیڈ]] کا [[محلول]] [[سلور نائٹریٹ]] کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو کہ پانی میں [[حل پذیپذیر]]ر ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔
:AgNO<sub>3</sub> (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO<sub>3</sub> (aq)
 
1,449

ترامیم