"حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا ازالہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
* موت کیا ہے ان عناصر کا پریشان ہونا
* زندہ شے میں دوسری چیزوں کو جذب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ جو بے جان اشیائ کو جذب کرکے ان کی کیمیائی ترتیب بدل کر انہیں زندہ وجود میں ڈھال دیتی ہے ۔ جیسے انسان کھانا ہضم کر کے خون ، ہڈی ، عضلات کی شکل میں ڈھال دیتا ہے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ زندہ شے افزائش نسل کی صلاحیت رکھتی ہے ، جو بے جان چیزوں میں نہیں ہوتی ہے ۔ زندہ چیز کیمیائی طور پر ساکن نہیں بلکہ متحرک اور ہر دم متغیر ہے ۔ جیسے انسانی جسم میں خون کے ذرات بنتے اور مرتے ہیں ۔
 
* ترتیب معین انصاری
* ماخذ
* یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور