"متوالیہ (ریاضی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
 
===حسابی متوالیہ ===
متوالیہ جس کے تواتر ارکان کا فرق ساکندائم ہو، کو حسابی متوالیہ کہا جاتا ہے۔ اس کی عام شکل یوں ہو گی
:<math>a , a+d, a+2d, a+3d, \cdots</math>
جہاں ''a'' پہلا رکن ہے، اور ''d'' مشترکہ فرق۔ اس متوالیہ کے ''n'' ویں رکن <math>v_n</math> کو یوں لکھیں گے
سطر 15:
 
=== [[ہندسہ|ہندساتی]] متوالیہ ===
متوالیہ جس کے تواتر ارکان کا [[Ratio|تناسب]] ساکندائم ہو، کو ہندساتی متوالیہ کہتے ہیں۔ اس کی عام شکل یوں ہو گی
:<math>a , ar, ar^2, ar^3, \cdots</math>
جہاں ''a'' پہلا رکن ہے، اور ''r'' مشترکہ تناسب۔ اس متوالیہ کے ''n'' ویں رکن <math>v_n</math> کو یوں لکھیں گے