"لونی کثیر رقمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Chromatic polynomial بجانب لونی کثیر رقمی منتقل: اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
اگرچہ [[Plane|مستوی]] میں کسی بھی نقشہ کا مخطط بنایا جا سکتا ہے، مگر ہر مخطط کا مستوی میں نقشہ ہونا ممکن نہیں ہوتا۔
 
[[Image:empty_graph.svg]]
 
''خالی مخطط'' ایسے مخطط کو کہا جاتا ہے جس میں صرف ''n'' اقمات ہو اور کوئی کنار نہ ہو (تصویر 3)۔ اس مخطط کا لونی کثیر رقمی
<math> \lambda^n </math> ہے۔
 
[[Image:complete_graph.svg]]
''مکمل مخطط'' ایسے مخطط کو کہا جاتا ہے جس میں ''n'' اقمات ہو اور ان میں سے ہر دو کنار سے جڑی ہوں (تصویر 4)۔ اس مخطط کا لونی کثیر رقمی
:<math>\ P(G,\lambda) = \lambda (\lambda-1) \cdots (\lambda-(n-1)) </math>
ہے۔
 
[[Image:maximally_connected_subgraphs.svg]]
مخطط کو ''متصل'' کہتے ہیں اگر کسی بھی قمہ سے کسی بھی دوسرے قمہ تک جانے کا راستہ (کناروں سے ہوتے ہوئے) موجود ہو۔
 
مخطط کا ''جزو'' ایسا ذیلی مخطط ہوتا ہے جو کثیرالتصال ہو، یعنی یہ ذیلی مخطط کسی دوسرے متصل ذیلی مخطط کے اندر نہ سما سکے۔ تصویر 5 میں مخطط G کے دو جزو G<sub>1</sub> اور G<sub>2</sub> ہیں۔
 
[[Image:split_a_graph.svg]]