"مرقس کی انجیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: pl:Ewangelia Marka is a good article
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{عہد نامہ جدید کتب|}}
{{انجیل
[[ملف:Synoptic problem two source colored in urdu.png|270px|تصغیر|متی اور لوقا کی انجیل کے ایک بنیادی ماخذ کا مفروضہ، جس کے مطابق ان کا ایک ماخذ مرقس ہے اور ایک دوسرا ماخذ بھی ہے ، جس کا ایک بڑا حصہ دونوں اناجیل میں ملتا ہے۔ جس کو اس تصویر کی مدد سے واضح کیا گيا ہے۔]]
}}
== مصنف ==
'''مرقس''' کا پورا نام [[مرقس|یوحنا مرقس]] تھا۔ وہ [[پولس]] (جسے پولس رسول بھی کہا جاتاہے) کا ساتھی تھا۔ اُس نے اپنی عمر کا آخری حصہ روم میں گزارا اور وہیں اُس نے [[پطرس]](جسےپطرس رسول کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کی اُن باتوں کو جو اُسے یاد تھیں کو تحریر کیا۔