"تخت بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
یہ مقام [[بدھ مت]] کی یہاں قدیم تہذیب و تمدن، طرز{{زیر}} رہائش کے بارے میں نہایت مفصل معلومات و شواہد فراہم کرتاہے۔ اس گاؤں کی بنیاد ایک قدیم قصبے کی باقیات پر رکھی گئیں تھیں، وہ باقیات آج بھی عمدہ حالت میں دیکھنے والوں کے لئے علم و آگاہی کی فراہمی کا ذریعہ ہیں۔ یہاں پائے جانے والے قدیم زمانے کے سکوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں بدھ مت اورہندو نسل کے لوگ آباد تھے۔ یہاں تعمیر کی گئی عمارتیں جو کہ راہبوں کے لئے بنوائیں گئیں تھیں، ہر لحاظ سے تمام تر ضروریات {{زیر}} زندگی سے آراستہ تھیں۔ پہاڑی کے اوپر رہنے والوں کے لئے بھی فراہمیء آپ کا انتظام تھا۔ عمارتوں کی دیواروں میں ہوا کی آمد و رفت کے لئے روشندان اور رات میں تیل کے چراغ روشن کرنے کے لئے طاقیں بھی بنائی گئیں تھیں۔ کھدائی کے دوران یہاں جو چیزیں دریافت کی گئی ہیں، اُن میں بدھ مت کی عبادت گاہیں، صومعہ، عبادتگاہوں کے کھلے صحن، جلسہ گاہیں، بڑے بڑے ایستادہ مجسمے اورمجسموں کے نقش و نگار سے مزین بلند و بالا دیواریں شامل ہیں۔ پہلی مرتبہ تخت بھائی کی تاریخی حیثیت کی طرف توجہ 1836ء میں [[فرانسیسی]] آفیسر جنرل کورٹ نے مبذول کرائی تھی۔<ref>''تخت بھائی''، دفتر{{زیر}} یونیسکو، اسلام آباد، پاکستان، 2002</ref> جبکہ تحقیق اور کھدائی کے کام کا آغاز 1852ء میں شروع کیا گیا۔<ref>''تخت بھائی''، دفتر{{زیر}} یونیسکو، اسلام آباد، پاکستان، 2002</ref>[[تصویر:تخت بھائی گوتم بدھ کا مجسمہ.jpg|thumb|left|تخت بھائی میں [[گوتم بدھ]] کا مجسمہ]]
== قریبی بستیاں ==
[[لُنڈ کھوڑ]]، [[شیر گڑھ]]، [[چارسدہ]]، [[سیری بہلول]]، تخت بھائی کے اطراف و مضافات میں واقع ہیں۔ سیھری بہلول بھی تاریخی حوالوں سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ تخت بھائی کی حدود میں آتا ہے۔ یہاں بھی بدھا تہذیب کی باقیات ملی ہیں تاہم تحقیق و کھدائی کا کام ہنوز مکمل نہیں کیا جاسکا۔ لفظ سیھری بہلول کی کئی لوگوں نے مختلف انداز میں تعریف کی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک [[ہندی]] لفظ ہے، جس کے معنی ہیں “سر بہلول“ جوکہ علاقے کے ایک سیاسی و مذہبی شخصیت تھے۔تاہم یہ نام اتنا پرانا نہیں کہ جتنا پرانا یہ گاؤں ہے۔ اطراف کا علاقہ نہایت سرسبز و شاداب ہے، جہاں گاؤں والے اب بھی کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ معاشرتی طور پر یہاں کے لوگ پسماندہ اور غریب ہیں۔ تعلیم کا تناسب بھی نہایت کم ہے۔ مقامی لوگ غیر قانونی طورپر ان تاریخی مقامات پر کھدائی کرتے رہتے ہیں، جس سے ان تاریخی نوادرات کو تقصان پہنچ رہا ہے جبکہ کچھ نوادرات کے شوقین اور سوداگر بھی مقامی لوگوں کو غیر قانونی کھدائی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہاں موجود نادر و نایاب تاریخی ورثہ کو تحفظ کے لئے ملکی اور بین الاقوامی توجہ کی فوری اور اشد ضرورت ہے۔ تاکہ تاریخ کی ایک اہم تہذیب کی باقیات کو محفوظ کیا جاسکے۔ <ref name="پاکستانی سیاحت">[http://www.visitpakistanonline.com/travelGuides/heritage/takhtBhai.htm پاکستانی سیاحتی رہنائی کا موقع]</ref>
[[لُنڈ کھوڑ]]، [[شیر گڑھ]]، [[چارسدہ]]، [[سیھری بہلول]]، [[[
تخت بھائی کے اطراف و مضافات میں واقع ہیں۔ سیھری بہلول بھی تاریخی حوالوں سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ تخت بھائی کی حدود میں آتا ہے۔ یہاں بھی بدھا تہذیب کی باقیات ملی ہیں تاہم تحقیق و کھدائی کا کام ہنوز مکمل نہیں کیا جاسکا۔ لفظ سیھری بہلول کی کئی لوگوں نے مختلف انداز میں تعریف کی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک [[ہندی]] لفظ ہے، جس کے معنی ہیں “سر بہلول“ جوکہ علاقے کے ایک سیاسی و مذہبی شخصیت تھے۔تاہم یہ نام اتنا پرانا نہیں کہ جتنا پرانا یہ گاؤں ہے۔ اطراف کا علاقہ نہایت سرسبز و شاداب ہے، جہاں گاؤں والے اب بھی کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ معاشرتی طور پر یہاں کے لوگ پسماندہ اور غریب ہیں۔ تعلیم کا تناسب بھی نہایت کم ہے۔ مقامی لوگ غیر قانونی طورپر ان تاریخی مقامات پر کھدائی کرتے رہتے ہیں، جس سے ان تاریخی نوادرات کو تقصان پہنچ رہا ہے جبکہ کچھ نوادرات کے شوقین اور سوداگر بھی مقامی لوگوں کو غیر قانونی کھدائی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہاں موجود نادر و نایاب تاریخی ورثہ کو تحفظ کے لئے ملکی اور بین الاقوامی توجہ کی فوری اور اشد ضرورت ہے۔ تاکہ تاریخ کی ایک اہم تہذیب کی باقیات کو محفوظ کیا جاسکے۔ <ref name="پاکستانی سیاحت">[http://www.visitpakistanonline.com/travelGuides/heritage/takhtBhai.htm پاکستانی سیاحتی رہنائی کا موقع]</ref>
 
== حوالہ جات ==