"ارتقائی حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
* بحثیت مجموعی ارتقائ کا عمل نہایت سست رفتار ہے ۔ جس کو سالوں یا صدیوں کے حوالے سے نہیں سمجھا جاسکتا ۔ مختلف اجسام میں ارتقائ کی رفتار مختلف ہے ۔ بعض چیزوں میں تو کروڑوں سالوں میں کوئی
ارتقائ نہیں دیکھنے میں آیا اور بعض چیزوں میں دس بیس لاکھ سال میں حیرت انگیز تبدیلی رونما ہوئی ہے ۔ جس نے ان کی کایا پلٹ دی ہے ۔ تاہم کچھ بھی ہو ارتقائ کو ماپنے کا پیمانہ لاکھوں کروڑوں سالوں کا پیمانہ ہے ۔ مثلاً بعض سیپیاں چالیس کروڑ سال قبل اسی شکل میں تھیں ہیں جیسی آج ہیں اور بعض جھینگے کوئی بیس کروڑ سال سے جوں کے توں ہیں اور اپاسم ) چوہے کی ایک قسم ( ساڑھے سات کروڑ سال سے اپنی حالت پر قائم ہیں ۔ اس کے برعکس بعض شیر دارو نے انتہائی تیز رفتاری سے اپنے آپ کو ترقی دی ۔ ، جن کی فہرست کافی طویل ہے ۔ انہی میں انسان کے اجداد بھی ہیں ، جو آج سے پچاس لاکھ سال قبل ’ کھڑے انسانی مانس ‘ ( ہوموارکٹس ) کی شکل میں تھے ۔
 
* ترتیب معین انصاری
* ماخذ
* یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور