"باختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''باختر''' ایک قدیم ایشیائی سلطنت ، جو موجودہ [[افغانستان]] , [[ترکمانستان|ترکمنستان]] اور [[ازبکستان]] کے علاقوں پر مشتمل تھی۔ یہ علاقہ [[سکندر اعظم]] کے فتح کرنے کے بعد کئی نسلوں تک یونانیوں کے زیر اثر رہا ۔ 256 ق م یہاں ایک آزاد یونانی سلطنت قائم ہوئی ۔ 125 ق م میں ایک خانہ بدوش قبیلے یوہ چیھ نے (جو غالباً ایرانی تھا) اس کو روند ڈالا ۔ اس کے بعد وہ ملی جلی پارتھیا اور یونانی تہذیب ، جس نے یہاں فروغ پایا تھا، ختم ہوگئی۔ باختر کا دارلسلطنت شہر بکترا ([[بلخ]]) تھا۔ جو اب افغانستان میں شامل ہے۔
 
==وجہ تسمیہ==
باختر یونانی لفظ '''Βακτριανή''' سے اخذ شدہ ہے اور یہ [[پشتو]] لفظ پختار؛ جو بعد میں فارسی میں باختر؛ اور تاجک میں Бохтар؛ چینی میں Daxia|大夏 Dàxià؛ عربی میں باختریا اور [[اوستا|اوستا:Avesta]] میں Bukhdi یا Pukhti کے نام سے جانا جاتا ہے۔
==جغرافیہ==
[[Image:BactriaMap.jpg|thumb|350px|باختر کے قدیم شہر.]]