"خرم سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
}}
 
'''خرم سلطان''' ({{IPA-tr|hyɾˈɾem suɫˈtaːn}}, {{lang-ota|خرم سلطان}}) جسکا شادی سے قبل نام [[روکسیلانہ]] (Roxelana) تھا [[سلیمان اعظم]] کی بیوی اور ملکہ اور [[شہزادہ محمد،محمد]]، [[مہر ماہ سلطان]]، شہزادہ عبداللہ، [[سلیم دوم]]، [[شہزادہ بایزید]] اور [[شہزادہ جہانگیر]] کی والدہ تھی۔ .<ref>[http://web.archive.org/web/20060615093437/www.4dw.net/royalark/Turkey/turkey4.htm The Imperial House of Osman] GENEALOGY</ref>
وہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی تاریخ میں سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور [[سلطنت خواتین]] کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ اس نے اپنے شوہر کے ذریعے [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ <ref name=Ayse>[http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000]</ref>