"وایو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
*'''ہندو دیومالا''' اس کا مصدر ’ وا ‘ یعنی ہوا کا جھونکا ہے ۔ وایو پران اور اس کی تجسیم کے لیے برتا جاتا ہے ۔ [[رگ وید]] میں سوائے ایک جگہ کے جہاں اسے پرش کا سانس کہا گیا ہے ہر جگہ آندھی یا ہوا کے لیے برتا گیا ہے ۔
ہندو دیومالا
* اس کا مصدر ’ وا ‘ یعنی ہوا کا جھونکا ہے ۔ وایو پران اور اس کی تجسیم کے لیے برتا جاتا ہے ۔ رگ وید میں سوائے ایک جگہ کے جہاں اسے پرش کا سانس کہا گیا ہے ہر جگہ آندھی یا ہوا کے لیے برتا گیا ہے ۔
رگ وید کے اس بیان کی وضاحت سے ’ نفس حیات ‘ یعنی ’ پران ‘ کا تصور پیدا ہوا ۔
* اتھر وید کے مطابق وایو کے ساتھ پاک کرنے ، بدقسمتی سے نجات دلانے اور دشمنوں کی کمانیں برباد کرنے کی قوت وابستہ کی جاتی رہی ہے ۔ وایو مویشیوں کے قرب میں خوش رہتا ہے اور پھول اس کے
نذدیک مقدس ہیں ۔ رگ وید میں اسے اندر کا مقرب دیکھایا گیا ہے ، جہاں وہ اس کے ہمراہ سات گھوڑے جتے رتھ میں پایا جاتا ہے ۔
* وید عہد کے بعد وایو پانچ بنیادی عناصر میں ایک خیال کیا جانے لگا ۔ اسے پانچ واسوؤں میں بھی گنا جاتا ہے ۔ افق کا شمال مغربی چوتھائی حصہ اس سے وابستہ کردیا گیا ۔ آیو وید میں وایو انسانی جسم سے خارج ہونے والا عنصر قرار دیا ہے ، جو اسے پاگل کر سکتا ہے ۔
* <ref>منو دھرم شاشتر Glossary کشاف اصطلاحات ۔ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
== حوالہ جات ==
* ماخذ
{{حوالہ جات}}
* منو دھرم شاشتر Glossary کشاف اصطلاحات ۔ترجمہ ارشد رازی