"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
==تاریخ و اہمیت==
یہ خوبصورت رہائش گاہرہائشگاہ سنہ [[1892ء]]1892 کے اوائلآس میںپاس لکڑی سے تعمیر کی گئی تھی۔تھی۔یہ اُسبعد دوربھی میںکہی برطانویجاتی حکومتہے کےکہ افسراناس وادیِدور زیارتمیں کےجو بھی حکومتِ دورےبرطانیہ کے دورانافسران اسےیہاں اپنیآتے رہائشتھے کےوہ لیےاس استعمالرہائشگاہ میں کیاقیام کرتے تھے۔
[[تصویر:Rs100bk.jpg|thumb|200px|قائد اعظم ریزیڈنسی پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ پر]]
 
سطر 17:
[[29 اکتوبر]] [[2008ء]] کو [[زیارت]]، [[پشین]] اور دیگر علاقوں میں آنے والے [[زلزلہ|زلزلے]] کے باعث اس عمارت کو بھی جزوی نقصان پہنچا جس کے بعد [[پاک فوج]] نے عمارت کی دوبارہ مرمت اور تزئین و آرائش کی ۔
 
رہائش گاہ دیکھنے کے لئے ملک بھر سے لوگ وہاں آتے ہیں لیکن موسم گرما کے شروع ہوتے ہی یہاں سیاحوں کی آمد میں زبردست اضافہ ہو جاتا ہے جن میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی شامل ہوتے ہیں۔ رہائش گاہ میں دو گائیڈز بھی خدمات انجام دے رہے ہیں اوریہاں آنے والے سیاحوں کو اس کی تاریخی پس منظر سے آگاہ کرتے ہیں۔
 
==2013 حملہ==