"مالوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''مالوہ''' (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک آتش فشانی سطح مرتفع پر وا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:23، 1 مارچ 2015ء

مالوہ (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک آتش فشانی سطح مرتفع پر واقع ہے۔ ارضیاتی طور پر مالوہ سے مراد وندھیہ سلسلہ کوہ کی آتش فشانی سطح مرتفع ہے۔ سیاسی اور انتظامی طور تاریخی خطہ مالوہ مغربی مدھیہ پردیش کے اضلاع اور جنوب مشرقی راجستھان کے حصوں پر مشتمل ہے۔