"حیاتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: en:Vitamin is a good article; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ایک خاص جزو ہوتا ہے جو صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے اور خوراک میں اس جزو کی کمی سے صحت میں مختلف قسم کے نقائص پیدا ہونے لگتے ہیں۔ اس جزو کا نام '''حیاتین''' یا وٹامن (vitamin) رکھا گیا ہے۔