"خبر واحد (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Obaid Raza نے صفحہ خبر واحد کو بجانب خبر واحد (اصطلاح حدیث) منتقل کیا)
واحدکا معنیٰ ایک ہے۔ [[علم حدیث]] میں اسخبر سےواحدسے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کو ایکروایت ایککرنے والے [[راوی]] [[روایت]]محصور و معین (محدود کرتااور آیاکم) ہو۔ہوں۔ اس کی جمع '''اخبار آحاد''' ہے۔ خبر احاد کی تین اقسام ہیں:
 
# مشہور: وہ حدیث جس کے راوی ابتدائے سند سے لے کر آخر تک تین سے زیادہ، اور دس سے کم ہوں۔
# عزیز: ایسی حدیث ہے جس کے راوی ابتدا سے لے کر آخر تک ایک سے زیادہ، اور تین سےکم، یعنی دو ہوں۔
# غریب: ایسی حدیث جس کی سند کسی طبقے میں کسی مقام پر صرف ایک راوی رہ گیا ہو۔
 
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ عدد رواۃ]]
186

ترامیم