"فطرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: zh:自然 is a good article
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Hopetoun falls.jpg|280px|left|thumb|فطرت کا لفظ ایک خاصہ وسیع مفہوم رکھتا اور اس اسکےکے لیۓلیے چند دیگر الفاظ جیسے قدرت یا طبیعت بھی مستعمل ہیں،ہیں۔ گو بعض اوقات تو انکا مفہوم خاصہ الگ بھی ہو جاتا ہے۔ مزید وضاحت کیلیۓکے لیے مضمون کا ابتدائی حصہ دیکھیے۔]]
'''فطرت''' کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباً{{دوزبر}} ہر اس شۓشے کیلیۓکےلیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو [[انسان]] کو اس [[دُنیا|دنیا]] میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ [[اللہ|خالقِ]] [[کائنات]] کی جانب سے۔ اسکو انگریزی میں Nature کہا جاتا ہے اور اردو میں اسکے لیۓلیے دیگر الفاظ بھی اسی قدر ہم وزنی سے استعمال کیے جاتے ہیں کہ جس قدر یہ لفظ فطرت یا فطری۔ مثال کے طور پر اسی مفہوم میں قدرت کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہےہے، گو یہ الگ بات ہے کہ قدرت کا لفظ اگر غور کیا جاۓ تو اللہ تعال{{ا}}ی کی طاقت سے زیادہ قریب ہے مگر عموما اسکو فطرت کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے،ہے۔ بعض اوقات قدرت کا لفظ کسی کام کو کرنے کی صلاحیت کیلۓکے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جسکےجس کے لیۓلیے انگریزی میں ability یا power وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں ۔ اسی طرح ایک اور لفظ طبیعی بھی فطرت کے مفہوم میں آتا ہےہے، اور اسی سے بنا ہوا ایک لفظ مشہور شعبۂ علم کیلیۓکے بھیلیےبھی استعمال کیا جاتا ہے یعنی [[طبیعیات]]، عام طور پر طبیعی کا لفظ طبیعت سے الگ مفہوم میں آتا ہے مگر اصل میں دونوں ایک ہی ہیں یعنی فطرت، جسے کہا جاۓ کہ طبیعی موت ، تو اس سے مراد وہ موت ہوتی ہے جو کہ کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلکہ فطری طور پر واقع ہوئی ہو۔ ان ہی تمام وجوہات کی بنا پر اس اردو دائرہ المعارف پر Nature کے سائنسی مضامین میں استعمال کیلیۓکے لیے فطرت کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔
 
{{طبعی زمین}}