"جمال الدین افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Jamaludin afgani.jpg|framepx|thumb|left|جمال الدین افغانی]]پیدائش: 1838ء ، [[اسعد آباد(اسدآباد)]]، [[کنڑ(کنورکونر)]]، [[افغانستان]]
 
وفات: 1897ء ، [[استنبول]]، [[ترکی]]
 
مسلم رہنما ۔ پورا نام '''سید محمد جمال الدین افغانی''' ۔والد کا نام سید صفدرخان ۔ مشرقی [[افغانستان]] کا کنڑ(کنورکونر) صوبے کی [[اسعدآباد(اسدآباد)]]<ref>''From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm LINK]</ref> میں پیدا ہوئے۔ پان اسلام ازم یا [[وحدت عالم اسلام]] کے زبردست داعی اور انیسویں صدی میں دنیائے اسلام کی نمایاں شخصیت تھے۔
 
آپ نے اسلامی ممالک کو مغربی اقتدار سے آزاد کرانے کی جدوجہد کی۔ آپ کا مقصد مسلم ممالک کو ایک خلیفہ کے تحت متحد کرکے ان کا ایک آزاد بلاک بنانا تھا۔