"عمانوایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مسیحی اصطلاحات+زمرہ:عیسائیت اور یہودیت+[[زمرہ:شخصیات عبرانی کتاب مقدس...
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مسیح|}}
عمانویل حضرت عیسیٰ کا علامتی نام ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ”خدا ہمارے ساتھ ہے“۔ اس نام کا ذکر ہمیں بائبل میں بطور پیشن گوئی کے ملتا ہے۔
'''عمانوایل''' ('''عبرانی''' עִמָּנוּאֵל '''ادبی'''، "خدا ہمارے ساتھ"; '''رومن اردو میں''' ''Emmanuel''، ''Imanu'el'') [[مسیحیت]] میں اسے اکثر حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام]] کے ایک صفاتی نام کے طور لیا جاتا ہے۔[[عہد نامہ قدیم]] میں دو بار [[کتاب یسعیاہ]] میں <ref>[[کتاب یسعیاہ]]، باب 7، ورس 14، اور باب 8 ورس 8</ref> اور [[عہد نامہ جدید]] میں ایک بار [[متی کی انجیل]] میں استعمال ہوا ہے۔ لیکن کسی بھی [[انجیل]] یا دیگر عہد نامہ جدید میں شال کتب یا قدیم مسیحی ادب سے کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ کبھی مسیح کا یہ نام رکھا گیا ہو، یا کوئی انہیں ان کی زندگی میں اس نام سے یاد کرتا ہو۔
بائبل کی کتاب کتاب یسعیاہ کے باب 7 اور 8 میں عمانویل کے نام سے پیشن گوئیاں ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[مسیح کے ناموں کی فہرست]]
* [[مسیح کی تاریخ]]
* [[مسیح کی زبان]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:عیسائیت اور یہودیت]]
[[زمرہ:شخصیات عبرانی کتاب مقدس]]
[[زمرہ:عیسیٰ]]
 
[[زمرہ:کتاب مقدس]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم]]