"محمد اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

17 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
محمد اول کی عمر انتقال کے وقت محض 40 سال تھی اور انہوں نے صرف 8 سال حکومت کی تاہم ان کا دور اس لئے اہم ہے کہ جنگ انقرہ میں اپنے والد کی شکست اور سلطنت کے ٹکڑے ہوجانے کے بعد انہوں نے اسے از سر نو پیروں پر کھڑا کیا اور سلطنت کے دوسرے بانی کہلائے۔ ان کا مزار [[بورصہ|بروصہ]] میں [[مسجد سبز]] کے ساتھ واقع ہے۔
 
{{عثمانی سلاطینخاندان}}
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:1421ء کی وفیات]]