"لڑاکا طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Aircraft Fighter Plane P-47 Thunderbolt, P-51 Mustang, F-4 Phantom, F-15 Strike Eagle.jpg|تصغیر|لڑاکا طیارے]]
 
لڑاکا طیارہ فوجی طیاروں سے تعلق رکھنے والے ایسے [[طیارہ]] /[[ہوائی جہاز]]ہے جو کہ دوسرے طیاروں سے ہوائی لڑائی میں استعمال ہوتے ہیں۔اس وجہ سے یہ بمبار اور حملہ آور طیاروں سے مختلف ہیں جو کہ زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ایک لڑاکا طیارے کی رفتار، ہوامیں مڑنے،پلٹنے اور تیزی سے غوطہ لگانے کی صلاحیت اور اس کی چھوٹی جسامت اس باقی جنگی و فوجی طیاروں سے ممتاز کرتی ہے۔<br />
بعض لڑاکا طیاروں میں زمینی حملے کی اضافی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے۔مگر پہلی جنک عظیم کے بعد سے کسی لڑاکا طیارے کا بنیادی مقصد حریف پر فضائی برتری حاصل کرنا ہے۔آجکل روایتی جنگ میں فضائی برتری حاصل کیےبغیر فتح کا تصور ممکن نہیں۔کسی بھی ملک کی فضائی برتری کا انحصار اس کے لڑاکا طیاروں کی صلاحیت ، ہوابازوں کی مہارت، جنگ میں ہوا بازوں کو اتارنے کی ترکیب،اور ان ہوا بازوں کی تعداد اور کارکردگی جیسے عوامل پر منحصر ہے۔اس لئے فضائی جنگوں کے آغاز سے ہی بہت سے ممالک کا کثیر بجٹ نئے لڑاکا طیاروں کے تیاری، موجود ہ طیاروں کے بہتری اور بہترین اور چاک و چوبند ہوائی عملہ کی تیاری پر خرچ ہو جاتا ہے۔
 
== تصاویر ==