"مصطفیٰ ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Tahir mq نے صفحہ مصطفی دوم کو بجانب مصطفی ثانی پار رجوع مکرر منتقل کیا: عثمانی ترکی)
[[تصویر:II Mustafa.jpg|thumb|175px| مصطفی دومثانی]]
 
'''مصطفی دومثانی''' [[1695ء]] سے [[1703ء]] میں اپنے انتقال تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے تخت پر متمکن رہا۔ وہ 1664ء میں [[ادرنہ]] میں پیدا ہوا۔
وہ سلطان [[محمد رابع]] کا بیٹا تھا اور ملکہ [[مہ پارہ امت اللہ رابعہ گل نوش]] کے بطن سے پیدا ہوا تھا۔
اس کے دور اقتدار کا سب سے افسوسناک واقعہ [[معاہدہ کارلووٹز]] تھا جسے سلطنت عثمانیہ کے زوال کا نقطہ آغاز سمجھا جاتا ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں [[مجارستان|ہنگری]] سلطنت کے دائرہ اختیار سے نکل گیا۔
مصطفی ثانی نے شادیاں کیں جن میں سے [[صالحہ سلطان]] کے بطن سے [[محمود اول]] اور [[شہ سوار سلطان]] کے بطن سے [[عثمان ثالث]] پیدا ہوئے۔
 
{{عثمانی سلاطینخاندان}}
[[زمرہ:1664ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:خلفاء]]