"عثمان ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Tahir mq نے صفحہ عثمان سوم کو بجانب عثمان ثالث منتقل کیا: عثمانی ترکی)
|title2=[[خلیفہ]]
|before=[[محمود اول]]
|after=[[مصطفی سومثالث]]
|years=دسمبر ۱۳, ۱۷۵۴ء – اکتوبر ۳۰, ۱۷۵۷ء}}
 
سلطان عثمان ثالث نے سب سے پہلے [[سلطان]] [[احمد سوم|احمد ثالث]] کے تینوں بیٹوں کو قتل کروادیا تاکہ بغاوت کا اندیشہ نہ رہے۔ اس نے انتہائی مختصر عرصے کی حکومت کی۔ اس عرصے میں وہ [[سلطان]] [[محمود اول]] کے سیاسی اصولوں کا پابند رہا۔
 
* [[سلطان]] [[احمد سوم|احمد ثالث]] نے اپنے دور میں ہر [[مذہب]] کی رعایا کے لیے علیحدہ علیحدہ لباس تجویز کیا اور خواتین کے لیے پردہ کے متولق احکامات جاری کیے۔
* ۱۷۵۴ء میں [[جنگ]] [[ہفت سالہ]] شروع ہوئی جس نے [[یورپ|مغربی]] حکومتوں کو دو مخالف جماعتوں میں تقسیم کرکے سات سال تک [[وسطی مغرب]] کو جنگ کا میدان بنائے رکھا۔ لیکن عثمان خان سوم نے اس سے کوئی فائدہ حاصل نہ کیا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔ اس لیے اس کی ہمسایہ حکومتوں سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔
* سلطنت کے اندرونی نظم و نسق کا سسلسلہ اسی طرح چلتا رہا جو اس کے پیشرو کے دور میں تھا۔
{{s-bef|before=[[محمود اول]]}}
{{s-ttl|title=[[فہرست سلاطین عثمانی]]|years=دسمبر ۱۳, ۱۷۵۴ء – اکتوبر ۳۰, ۱۷۵۷ء}}
{{s-aft|after=[[مصطفی سومثالث]]}}
{{s-rel|su}}
{{s-bef|before=[[محمود اول]]}}
{{s-ttl|title=[[خلیفہ]]|years=دسمبر ۱۳, ۱۷۵۴ء – اکتوبر ۳۰, ۱۷۵۷ء}}
{{s-aft|after=[[مصطفی سومثالث]]}}
{{end}}
 
{{عثمانی سلاطینخاندان}}
 
[[زمرہ:1757ء کی وفیات]]