"عبدالحمید اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[تصویر:Abdulhamid_I.jpg|thumb|عبد الحمید اول]]
''عبد الحمید اول'' ([[20 مارچ]] [[1725ء]] – [[7 اپریل]] [[1789ء]]) [[سلطنت عثمانیہ]] کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان [[احمد ثالث]] کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی [[مصطفٰیمصطفی ثالث]] کے بعد [[21 جنوری]] [[1774ء]] کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔
 
عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزارj۔ سلطان بغاوت کے خطرے کے پیش نظر شہزادوں کو "حرم میں قید" کر دیا کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم والدہ [[رابعہ سیمی سلطان]] سے حاصل کی جنہوں نے عبد الحمید کو [[تاریخ]] اور [[خطاطی]] کے علوم سکھائے۔