"میری کیوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
آپ [[جامعہ پیرس]] میں استاد کی حیثیت سے متعین کی گئی پہلی خاتون تھیں۔ آپ [[وارسا]]، [[بولندا|پولینڈ]] میں پیدا ہوئیں اور اپنے ابتدائی ایام وہیں گزارے لیکن 24 سال کی عمر میں [[1891ء]] میں سائنس کی تعلیم کےلیے [[پیرس]]، [[فرانس]] منتقل ہو گئیں۔ آپ نے اعلیٰ تعلیم اور تمام تر سائنسی تحقیق پیرس ہی میں کی اور فرانس کی شہریت اختیار کر لی۔ آپ نے پیرس اور وارسا میں کیوری علمی ادارے قائم کیے۔
 
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ کیمیا دان]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان]]
[[زمرہ:فرانسیسی نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:پولش نوبل انعام یافتہ]]