"کونیاتی تکثریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Carl Sagan > کارل ساگان
سطر 4:
* <font face="traditional arabic, times new roman" size="5">تَكَثُّريت</font> کا لفظ عربی کے کثر سے بنا ہے جس سے اردو میں اکثر، کثرت، اکثریت اور کثیر وغیرہ کے الفاظ بھی بنائے جاتے ہیں۔ تکثر سمیت یہ تمام الفاظ اردو لغات میں درج ملتے ہیں۔
== ہے کہ نہیں ہے؟ ==
موجودہ [[طب|طبی]] سائنس کی معلومات (بالخصوص [[حیاتی کیمیاء|حیاتیاتی کیمیاء]]) اور [[حیاتیات خلا|حیاتیات خلا (exobiology)]] کا علم کونیاتی تکثریت کے امکان کو تسلیم کرتا ہے؛ اگر کوئی [[اجرام فلکی|جرم فلکی]] کسی [[سورج]] نما [[ستارہ|ستارے]] سے اس قدر مناسب فاصلے پر ہو جو [[زمین|عالم البشر]] کو حاصل ہے اور اگر اس پر [[خلمائع]] کو اپنے [[استِقلاب|استقلاب]] کے واسطے درکار بنیادی اجزاء ([[آکسیجن]]، [[پانی]] وغیرہ) بھی دستیاب ہوں اور اس جرم فلکی کے اطراف ایک ایسا [[کرۂ ہوا]] بھی ہو جو [[حیات]] کو خطرناک [[اشعاع (طبیعیات)|اشعاع ریزی]] سے بچا سکتا ہو تو پھر [[سالمہ|سالمات]] کا ایک ایسی ترتیب و ترکیب میں آجانا ناممکن نہیں جو اس دنیا (زمین) میں موجود [[حیات|جانداروں]] کی [[حیات|زندگی]] کو ممکن بناتی ہے۔ [[Carlکارل Saganساگان]] کے اندازے کے مطابق، اربوں سیاروں میں سے کم از کم ایک [[ارب]] پر ایسا امکان ہوسکتا ہے <ref name="solomon"/>، یہ شمار محض اس ایک کہکشاں کے بارے میں ہے جس سے زمین تعلق رکھتی ہے اور [[جادہ شیر]] کا نام دیا جاتا ہے۔ Sagan نے یہ اندازہ [[اصولِ توسط|اصولِ توسط (mediocrity principle)]] کو استعمال کرتے ہوئے درج ذیل [[ڈریک مساوات|ڈریک مساوات (drake equation)]] کی مدد سے لگایا تھا۔<p align="center"><math>N = R^{\ast} \cdot f_p \cdot n_e \cdot f_{\ell} \cdot f_i \cdot f_c \cdot L \!</math><p/>مذکورہ بالا مساوات کو [[1950ء]] کی دہائی میں [[فرینک دونلڈ ڈریک]] نے پیش کیا تھا اور اسی نے سب سے پہلے اس مساوات کو استعمال کرتے ہوئے بیرون الارض تہذیوں کو تلاش کرنے کے لیئے [[مشعائی اشارہ|مشعائی اشاروں (radio signals)]] کے تجربات کا آغاز بھی کیا <ref>Contact with alien civilizations by Michael A. G. Michaud</ref>۔
 
== اصولِ توسط اور تکثریت ==